: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسلز،29اگسٹ(ایجنسی) بیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے شمالی علاقے میں واقع برسلز انسٹی ٹیوٹ آف كرمنولوجي میں آج کچھ جرائم پیشہ عناصر نے آگ لگا دی جس سے ادارے کی عمارت میں دھماکہ ہوا۔
18px; text-align: start;">بروسلز کی استغاثہ نے اس دھماکہ کے واقعہ کی تصدیق کی ہے، تاہم، دھماکہ کی وجوہات کا فی الحال پتہ نہيں لگ سکا ہے۔ انہوں نے اس دھماکہ کو دہشت گردی سے زیادہ منظم جرائم سے وابستہ گروہوں کی کارستانی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔